گلگت بلتستان میں ریسکو 1122 کا ادارہ شدید بد انتظامی اور بدحالی کاشکار۔

0 0

سکردو(خصوصی رپورٹ) ریسکیو 1122 گلگت بلتستان کے ملازمین نے تحریر نیوز کی وساطت سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان چیف سیکرٹری سینئر وزیر قانون اور ہوم سیکرٹری سے دردمندانہ اپیل کرتے ہوئے کہاکہ ریسکیو 1122 گلگت بلتستان اپنی ڈیوٹی دنیا کے سب سے مشکل ترین علاقے میں کام بخوبی سرانجام دے رہے ہیں مگر سات سال گزارنے کے باوجود نمبر 1سروس اسٹریکچر 2 فکس ڈیلی الائونس 3 ریسک الائونس (4)ٹائٰیم سکیل ( 5) ۔ 17 ۔16 سکیل تک کے ملازمین کی ریگولیشن 6ڈی جی ریسیکو 1122 کو فوری طور پر ہٹایا جائے اور مذید سروس میں توسیعی نہیں دیا جائے باربار DG ریسکیو 1122 تعینات کرکے ایمرجنسی ایکٹ 2012 کے خلاف ورزی نہ کیا جائے لہٰذا ریسکیو 1122 گلگت بلتستان ایک فلاحی گورنمنٹ ادارہ ہے اس اہم محکمے کو بہتر انداز میں چلانے کیلئے کسی قابل اور ایماندار افسر کو DG ریسکیو 1122 تعینات کیا جائے اور ہمارے ان مطالبات کو فوری حل کیا جائے ورنہ ریسکیو 1122 گلگت بلتستان کے ملازمین شدید احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %