گلگت(تحریر نیوز نیٹ ورک) شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں سے مقابلے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہاکہ ہمارا اذلی دشمن بھارت پہلے سے زیادہ متحرک ہے جو وطن عزیز کو غیرمستحکم کرنے والے عناصر کو سپورٹ کررہاہے۔ہم سب مل کر دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے۔ چند بچے کچے دہشتگرد ہیں جن کا خاتمہ کریں گے اور دہشتگردی کیخلاف اس جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ قوم کے ان عظیم شہداء کا مشن جاری رکھیں گے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا