اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے نیب ہیڈکوارٹر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہنیب نے اپنے قیام سے اب تک 297 ارب قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں۔
اُنکا مزید کہنا تھاکہ میگا کرپشن کیسز کو میرٹ کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانا ادارے کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہاکہ بدعنوانی ملکی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،نیب حالیہ پالیسی میں نوجوانوں کو اہمیت دے رہا ہےتاکہ انہیں ابتدائی عمر میں ہی کرپشن کے بارے میں آگہی دی جاسکے۔چیئرمین نیب نے کہاکہ محکمہ علاقائی دفاترکاماہانہ،ششماہی اورسالانہ بنیادوں پرجائزہ لےرہاہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا