اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل سے عاطف میاں کو نکالنے پر عاصم خواجہ اور عمران رسول بھی مستعفی ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے عاصم اعجاز خواجہ اور عمران رسول نے کہا کہ اقتصادی مشاورتی کونسل (ای اے سی) سے استعفیٰ دے دیا ہے اور یہ فیصلہ میرے لیے تکلیف دہ ہے۔
عاصم اعجاز خواجہ نے کہا کہ ایک مسلمان کی حیثیت سے اس اقدام کا جواز پیش نہیں کرسکتا جہاں ایسی اقدار پر سمجھوتہ کیا جائے وہاں کام کرنا ممکن نہیں، اللہ ہمیں معاف کرے میری اور ہم سب کی مدد فرمائے جب کہ ملک کی مدد کے لیے ہمیشہ تیارہوں۔
With a heavy heart, I have resigned from the EAC this morning. The circumstances in which Atif was asked to step down are ones I profoundly disagree with. Basing decisions on religious affiliation goes against my principles, or the values I am trying to teach my children. (1/5)
— Imran Rasul (@ImranRasul3) September 8, 2018
Have resigned from EAC. Painful, deeply sad decision. Grateful for chance to aid analytical reasoning but not when such values compromised. Personally as a Muslim I can't justify this. May Allah forgive/guide me&us all.Ever ready to help.Pakistan Paindabadhttps://t.co/j80LHEhfRK
— Asim Ijaz Khwaja (@aikhwaja) September 7, 2018
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا