بلتستان سر فہ رنگا کولڈ ڈزرٹ ایونٹس کی پروگرامزکے تفصیلات کا اعلان ہوگیا۔

0 0

گلگت (ڈسٹرک رپورٹر)سرفرنگا ڈیزرٹ ریلی 2018 کے حوالے سے سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان اور ڈائریکٹر ٹورزم اقبال ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹورزم صفی اللہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ ایونٹ 31 اگست سے بلتستان میں شروع ہوگا اور 2 ستمبر کو اختتام پزیر ہوگا۔ سرفرنگا میں جیپ اور بائیک ریس کے علاوہ پولو۔ جشن مے پھنگ۔ رافٹنگ۔ آتش بازی ۔ مقامی کھانوں سمیت ہینڈی کرافٹس کی بھی نمائش ہوگی۔ ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website