تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی گلگت بلتستان میں نون لیگ کی حکومت کیلئے پریشان کن خبر۔

0 0

اسلام آباد( پ،ر ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سنئیر صحافی عالم نور حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ دیگر صوبوں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی وزیر اعلی اور وزرا کا پروٹوکول وزرا ،سکریٹریز کاصوابدیدی فنڈز ختم اور غیر ضروری گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ چیف سکریٹری سے فہرست طلب کر لی گئی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website