کراچی (ویب ڈیسک)بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت تمام مفرور ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور انہیں گرفتار کرکے 4 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ایف آئی اے کو سابق صدر آصف علی زرداری سمیت تمام مفرور ملزموں کو گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
کراچی (ویب ڈیسک)بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت تمام مفرور ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور انہیں گرفتار کرکے 4 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ایف آئی اے کو سابق صدر آصف علی زرداری سمیت تمام مفرور ملزموں کو گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا