اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیرمین نیب جاویداقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہو اجس میں نوازشریف اورشاہدخاقان عباسی کےخلاف انکوائری کی منظوری دے دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نوازشریف اورشاہد خاقان عباسی کیخلاف اختیارات کے ناجائزاستعمال کاالزام ہے جس کی بنا پر چیرمین نیب نے دونوں رہنماو¿ں کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی ۔نیب ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ نوازشریف اورشاہدخاقان پرقومی خزانے کو مبینہ طورپراربوں روپے کانقصان پہنچانے کاالزام ہے جبکہ دونوں رہنماوں پر من پسندکمپنی کوایل این جی ٹرمینل کا15سال کاٹھیکہ دینے کا بھی الزام ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا