شگر(پ ر)گلگت بلتستان یوتھ الائنس کا ہنگامی اجلاس مرکزی رہنما شیخ حسن جوہری کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں تمام اراکین نے شرکت کی اور متفقہ طور پر یہ باور کرایا کہ جی.بی اسمبلی سے قومی ،مذہبی،لسانی ،علاقائی اتحاد کے بجاے تعصبات اور منافرت پھلانے کی کوشش قابل مذمت ہے مولانا رئیس اور آغا علی رضوی کے خلاف ہرزہ سرئی اور مخلص علما کی توہین کرنے پر ڈاکٹر اقبال اور مشیر اطلاعات کو مستعفی ہونا چاہیے .سید علی رضوی فرد واحد نہیں ملت گلگت بلتستان کے عزت و افتخار و سر بلندی کا نام ہے.تخت لاہور کے سامنے دست گدائی پھیلانے والے دوسروںکے ووٹ اور ملک کے اقتصاد پر دن دھاڑے ڈھاکہ ڈالنے والے دوسروں پر دو نمبری کا الزام سمجھ سے بالا تر ہے ان کے بیانات اور دھمکیوںسے ثابت ہواکہ سانحہ اٹھاسی ،سانحہ چلاس اور سانحہ بابو سر و ننگا پربت کے ذمہ دار کون ہے ریاستی اداروںکی ذمہ داری ہے کہ عوام کو سر عام دھمکی دینے والے مذہبی ولسانی و علاقائی تعصبات پھلانے والوں پر دہشت گردی کا دفعات لگا کر پرامن ماحول کو برقرار رکھنے کی کوشش کرنے سے اجتناب کریں ۔بصورت دیگر ہم بھی تمہاری طرح بولنا شروع کر یں تو تمہیںچھپنے کا جگہ نہیں ملے گے .گلگت بلتستان میںموجود ریاست کے حساس ادارے اسمبلی اور وزارت کے آڑ میںعوام سے حق زندگی چھننے کی کوشش کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کو یقینی بنائے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا