لاہور ذرائع (نیوزڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پوری کوشش کر رہے ہیں کہ انہیں بغاوت کے الزام میں گرفتار کرکے جیل میں ڈالا جائے۔ سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ ڈان اخبار کے صحافی سرل المیڈا سے پہلے نواز شریفکا بھارتی صحافی کو بلانے کا پلان تھا اوران کو رائیونڈ میں بٹھا کر کارگل اور دیگر امور پرباتیں کرنا تھیں لیکن انکے ویزے کلیئر نہیں ہوئے۔ سینئر صحافی نے کہا کہ ہمارے اداروں کو بھی اس حوالے سے پہلے ہی خبر مل گئی جس کے بعد بھارتی صحافیوں کا وفد پاکستان نہیں آیا، سینئر صحافی نے کہا کہ نیوز لیکس پر سرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جا رہا تھا تو اس کو جان کے لالے پڑ گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آج مریم نواز کہتی ہیں کہ پرویز رشید کو نہیں ہٹانا چاہیے تھا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا