سکردو میں سول ایویشن اتھارٹی کے ناجائز قبضہ کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان دھرنے پر بیٹھ گئے۔

0 0

سکردو(پ،ر) گمبہ سکردو بلتستان میں عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کی جانب سے عوامی املاک پر سول ایویشن اتھارٹی کی ناجائز قبضہ کے سیکرٹیری جنرل مجلس وحدت المسلمین آغا علی رضوی کی قیادت میں عوام نے آئرپورٹ پر رات گئے کھلے آسمان تلے احتجاج پر بیٹھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایسوسی ایشن کی جانب آئر پورٹ کے احاطے میں کئی ہزار کنال عوامی چراگاہ پر خالصہ سرکار کے نام پر قبضہ کیا ہوا ہے اور مزید ائرپورٹ کے حددو کو بڑھانے کیلئے قبضہ کیا جارہا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website