اسلام آباد پولیس کا ر واں سال قحبہ خانوں پر کامیاب چھاپا ، کئی سو گرفتاراور مقدمات درج۔

0 0

اسلام آباد( خبررساں ادارے)اسلام آباد پولیس نے ر واں سال قحبہ خانوں پر چھاپے ما کر 68 مقدمات درج کئے اور 381ملزمان کو گرفتار کیا۔ جن میں 175مرد اور 206عورتیں شامل ہیں۔ منشیات کی فروخت میں ملوث 512 ملزموں کیخلاف مقدمات درج کئے گئے ، 606ملزمان کو گرفتار کیا گیا ، 160.089کلو گرام چرس 19.920کلو گرام ہیروئن ،2.500کلو گرام افیون،12592بوتلیں شراب برآمد کی گئی ۔ اس دوران ملزموں سے لاکھوں روپے کا مسروقہ سامان بھی برآمد کیاگیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website