ضلع کھرمنگ میں غیرمعیاری قلفی اور مشروبات فروخت کرنے والوں کا راج، ضلعی انتظامیہ محوتماشا۔

0 0

کھرمنگ(نمائندہ خصوصی)ضلع کھرمنگ کے تمام یونین کونسل میں موجود دوکانوں اور سیا حتی مقامات پر غیر معیاری قلفی اور غیر معیاری مشربات فروخت کرنے والوں کا راج ہے۔لوگ بغیر کسی خوف اور خطر کے غیر معیاری اور ناقص قلفیاں اور رنگ برنگی مشروبات فروخت فروخت کرنے میں مصروف ہیں جوکہ مہلک بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔۔عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کھرمنگ کے تمام سیاحتی مقامات اور دوکانوں پر اس قسم کے غیر معیاری مضر صحت قلفیاں اور مشربات کی فروخت فورا پابندی عائد کریں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website