اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نئے متوقع گورننس پیکج کے خلاف اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نے گورننس آرڈر کو کالا قانون سے تشبیہ دیا۔ طلبا ء کا کہنا تا کہ انہیں یہ پیکیج بالکل منظور نہیں۔ اب کوئی مذاق برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اگر اس طر ح کے لولی پاپ سے بہلانے کی کوشش کی گئی تو نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے کریں
گے۔
.
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا