ہنزہ(پ،ر)ضلع ہنزہ میں منشیات کے خلاف پولیس کا زبردست کریک ڈاون، کاروائی کے نتیجے میں کریم آباد سے ایک شخص کوگرفتار کرکے30 لیٹر شراب برآمد کرلیا،پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر اُن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ اس موقع پر ایس پی ہنزہ طاہرہ نے میڈیا کو بتایا کہ ہنزہ سے منشیات کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہیں لہذا عوام بھی منشیات کی خاتمے کیلئے پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ معاشرے اس منشایات کا خاتمہ یقینی ہو۔ اُنہوں نے مزید کہا کی منشیات سے وابستہ افراد کے خلاف مزید کاروائیاں تیز کی جائے گی اور اس ناسور کو ختم کرکے دم لیا جائے گا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا