سکردو (پ۔ر) عوامی ایکشن کمیٹی کے سربراہ مولانا سلطان رئیس کا سکردو یادگار چوک پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ سربراہ عوامی ایکشن کمیٹی مولانا سلطان رئیس نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے دوبارہ ٹیکس نافذ کی کوشش کی تو دمادم مست قلندر ہوگا۔اور جلد ہی نیا لائحہ عمل پیش کریں گے۔عوام گلگت بلتستان کے ساتھ اب کسی بھی قسم کا مذاق برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کسی کو بھی عوامی حقوق پہ ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے۔ جلسے میں کئی سماجی اور مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا