اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جناب یائو جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے بہت اہم ہے کیونکہ یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان کو طویل المدت ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا بلکہ خطے کی ترقی میں بھی مثبت کردار ادا کریگا لہذا پاکستان کو چاہیے کہ وہ سی پیک کو اپنی نیشنل سٹریٹیجی کا حصہ بنائے۔
سی پیک پاکستان کی پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے اہم ہے لہذا اس کو قومی سٹریٹجی کا حصہ بنایا جائے۔
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جناب یائو جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے بہت اہم ہے کیونکہ یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان کو طویل المدت ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا بلکہ خطے کی ترقی میں بھی مثبت کردار ادا کریگا لہذا پاکستان کو چاہیے کہ وہ سی پیک کو اپنی نیشنل سٹریٹیجی کا حصہ بنائے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا