وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

0 0

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نومنتخب کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جمہوری طریقے سے نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے انعقاد کے بعد نئی کابینہ کا انتخاب اچھا عمل ہے ،صحافت کا ملک کی ترقی اور عوام میں شعوری بیداری کے لئے کلیدی کردار ہے امید ہے کہ نیشنل پریس کلب کی نو منتخب کابینہ صحافیوں کے مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ جموریت کی مضبوطی اور عوام میں شعور کی بیداری کے لئے اہم کردار ادا کرے گی ،وزیر اعلی گلگت ۔بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی طرف سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نو منتخب کابینہ کو پھولوں کا گلدستہ اور نیک تمنا ؤں کا پیغام پہنچایا

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website