مظفر آباد( ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے نظام اور پاکستان کے ساتھ اس کے تعلقات کیلئے آزادکشمیر کے ایکٹ74ء میں تبدیلی لانے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ اس سے غلط فہمیاں پھیل رہی ہیں اور اس سے یہ تاثر ابھر رہا ہے کہ لینٹ افسر یہاں پر مسلط ہیں، صدر آزاد کشمیر کی تعیناتی سے میری اس بات کو مزید تقویت ملتی ہے۔ لہذا آزاد کشمیر کے فیصلے آزادکشمیر میں کئے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے یہاں پی ٹی آئی رہنما بشارت بادشاہ ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا