کھرمنگ (ذیڈ اے کھرمنگی) کھرمنگ اولڈینگ سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر عرفان شاکر ملک پوسٹ ڈاکٹریٹ کی اعلی ڈگری حاصل کرنے کے لئیے چائینہ کی یونیورسٹی سے منسلک ہو گئے۔ڈاکٹر عرفان شاکر ملک نے پچھلے سال فیزیکل جغرافی میں یونیورسٹی آف چائنیز سائنس اکیڈمی سے ڈاکٹریٹ کے اعلیٰ ڈگری حاصل کیا تھا.ڈاکٹر عرفان شاکر ملک اپر کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے پہلے پی ایچ ڈی اسکالر ہے.جو اب پوسٹ ڈاکٹریٹ کے لئیے چائنہ کی یونیورسٹی ننجینگ یونیورسٹی آف انفارمیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے منسلک ہو گئے ہے.واضح رہیے اولڈینگ کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے پانچ سکالرز اب تک پی ایچ ڈی کے لئیے چائینہ میں اسکالر شپ حاصل کر چکے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا