کراچی( مانیٹرینگ ڈیسک) پاکستان کے ایک انگریزی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے تیسری شادی کرلی ہے اور انکا نکاح کی تقریب لاہور کے ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی کے سیکٹر وائی میں ایک قریبی دوست کے قریب پر ہوئی۔ جب اس خبر کے بارے میں پی ٹی آئی کے رہنماﺅں سے پوچھا گیا تو انہوں نے اسے بے بنیاد قرار دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے ٹویٹر پر جواب دیا کہ جب عمران خان کو سپریم کورٹ نے بے قصور ٹھہرادیا تو اب انکی تیسری شادی کی کہانیاں بنائی جارہی ہیں۔ ادھر عمران خان نے چکوال میں اپنے جلسے کے بعد صحافیوں سے بات چیت میں شادی کے معاملے پر بات سے گریز کیا۔
کپتان کی تیسری شادی کے حوالے سے خبریں گردش، پارٹی نے بھی موقف دے دیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا