سکردو پولیس کی غفلت نے معصوم طالب علم کی جان لے لی، لواحقین کا معاملے کی انکوائری کا مطالبہ۔

0 0

سکردو( پ ر) سکردو میں محکمہ پولیس کی غفلت نے ایک معصوم بچے کی جان لے لی، نجی اسکول کا طالب علم  پولیس ٹریننگ سکول سکردو کی گیٹ( جو کہ کافی عرصے سے گرنے والے تھے لیکن پولیس محکم پولیس نے توجہ نہیں دیا)، کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ اس حادثے کے بعد سکردو پولیس کی مکمل خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ جاں بحق طالب علم کے والد کا کا کہنا تھا کہ  پولیس کے در پہ حادثہ ہوا اور نہ ریسکیو کرنے کی کوشش کی اور نہ علاج کیلئے کوشش کیا۔

کمشنر سکردو اور ڈی آجی بلتستان چاہئے کہ معاملے کی انکوائری کریں اور لواحقین کو انصاف دلائیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website