گانچھے( ڈسٹرک رپورٹر) بلتستان میں واقع دنیا کے بلند ترین برفانی جنگی محاذ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے پانچ جوان دب گئے۔ پاکستان آرمی کی جانب سے تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ لاپتہ ہونے والے جوانوں کی تلاش کے لئے پاک فوج کے دستے سمیت علاقہ مکین بھی امدادی کارروائی میں حصہ لے رہے ہیں ۔ریسکیو آپریشن میں بھاری مشینری کا بھی استعمال کیا جارہا ہے۔
سیاچن بلتستان دنیا کے بلند ترین برفانی جنگی محاذ پر افسوس ناک واقعہ۔
گانچھے( ڈسٹرک رپورٹر) بلتستان میں واقع دنیا کے بلند ترین برفانی جنگی محاذ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے پانچ جوان دب گئے۔ پاکستان آرمی کی جانب سے تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ لاپتہ ہونے والے جوانوں کی تلاش کے لئے پاک فوج کے دستے سمیت علاقہ مکین بھی امدادی کارروائی میں حصہ لے رہے ہیں ۔ریسکیو آپریشن میں بھاری مشینری کا بھی استعمال کیا جارہا ہے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا