سکردو( پریس ریلیز) آل بلتستان کیمسٹ ایسوسی ایشن نے اپنے اعلامئے میں جی کونسل اور وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان میں نافذ کردہ غیرقانونی ٹیکسز کے خلاف مرکزی انجمن تاجران کی حمایت کرتے ہوئے تمام قسم کے ٹیکسز کو مسترد کرتے ہوئے شٹرڈوان ہڑتال میں انجمن تاجران اور عوامی ایکشن کمیٹی کا ساتھ دیتے ہوئے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔
یاد رہے اس دوران صرف ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال میں موجود ڈرک بنگ کھلی رہے گی تاکہ مریضوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنے پڑے
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا