گلگت بلتستان (ٹی این این) وزیراعلی گلگت بلتستان اور وزیراعظم کشمیر کے بیان سے ملکی سالمیت اور استحکام کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں. پیپلز پارٹی راہنماؤں کا کہنا ہے کہ وزیراعلی گلگت بلتستان اور وزیراعظم کشمیر نے ریاست کے اہم اداروں کے خلاف غلیظ زبان استعمال کر کے عدالت کی توہین کی ہے. اس معاملہ میں آنکھیں بند کر کے نہیں بیٹھیں گے. سپریم کورٹ تک مقدمے کو لے جائیں گے. امجد ایڈوکیٹ نے تحریک انصاف، تحریک اسلامی اور ۔متحدہ وحدت المسلمین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔.
پریس کانفرس کے میں صوبائی صدر امجد ایڈکیٹ، سابق وزیراعلی سید مہدی شاہ، سینئر نائب صدر جمیل احمد، سینئر وزیر محمد جعفر، چیئرمین ابراہیم، وزیرحسن اور دیگر پارٹی رہنما موجود تھے
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا