سکردو( کرائم رپورٹ) سنئیر وزیر حاجی اکبر تابان نے بیٹے نے نایاب پرندوں کی شکاری کے بعد فوٹو سوشل میڈیا پر ڈال دی، لیکن اس حوالے سے محکمہ وائلڈ لائف بے بس نظر آتا ہے ۔ ایسا لگتا ہے کہ متعلقہ محکمہ اور انتظامیہ بشمول مقامی میڈیا سنئیر منسٹر کی ڈر سے خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔
یاد رہے نایاب پرندے چکور ،تلور گلگت بلتستان کی خوبصورتی کی علامت ہے لیکن گلگت بلتستان میں نوکریوں کی حصول سے لیکر ٹھیکوں کے گفٹ تک کیلئے سرکاری افیسران کا ایبکس اور اس قسم کے نایاب پرندوں کی شکاری معمول کی بات ہے لیکن متعلقہ اداروں نے اس حوالے سے آنکھیں بند کی ہوئی ہے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا