شگر(عابدشگری) ایل ایس او برالدو کے چیئرمین اور سابق ممبر یونین کونسل برالدو زیرفرمان علی اسکولی نے کہا ہے کہ نذیر شگری ایک منجھے ہوئے انتظامی امور میں تجربہ رکھنے والا آفیسر ہے ان کی ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن شگر تعیناتی خود آئند بات ہے۔ شگر کا مقامی ہونے کی ناطے انہیں شگر کی تعلیمی صورتحا ل کا بہتر تجربہ ہے اور علاقے میں تعلیم کی بہتری کیلئے ان کا توجہ بھی زیادہ ہوگا۔ہم امید رکھتے ہیں کہ وہ شگر میں تعلیمی اداروں کی زبوں حالی کو نکالنے اور محکمہ تعلیم کو بہتر مقام دلانے کیلئے اپنی پوری صلاحیتوں کا ستعمال کرینگے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا