گانچھے( ظفر عباس)ضلع گانچھے مشہ بروم میں ایس کام نیٹ ورک کی ناقص سروس نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی۔آئے روز سگنل بند ہونا معمول بن گیا بجلی کے ساتھ ہی ایس کام کا سگنل بھی چلا جاتا ہے جبکہ ٹاور کیلئے مختص جنریڑ کے فیول حکام کی ملی بھگت سے مارکیٹ میں بلیک فروخت کیا جاتا ہے جسکی وجہ سے جنریڑ بھی بند پڑا ہوا ہے اور آئے روز کئی گھنٹوں تک سگنل بند ہونے کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لہذا عوام نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ اس مسلے کو جلد سے جلد حل کریں تاکہ طلبہ,سیاح اور کاروباری حضرات کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ضلع گانچھےمشہ بروم میں ایس کام نیٹ ورک کی ناقص سروس نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا