محرم الحرام کی آمد پر چلاس میں سیکورٹی انتہائی سخت کر دیئے گئے،موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی دفعہ 144 نافذ۔

0 0

چلاس( شہاب الدین غوری) چلاس بھر میں محرم الحرام کی آمد پر سیکورٹی انتہائی سخت ، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ ٹریفک انچارج سید جاوید شاہ کی قیادت میں ٹریفک پولیس کا پی ڈبلیو ڈی چوک پر ناکہ ، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن دوسری جانب چلاس کے شہریوں نے موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چلاس شہر میں نقص امن کا کوئی خطرہ نہیں ہےلیکن ڈبل سواری پر دفعہ 144 سمجھ سے بالاتر ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website