ایس کام صارفین کیلئے بری خبر ایس سی او نے خاموشی سے ٹیکس بم گرا دیا

0 0

سکردو(نامہ نگار) گلگت بلتستان میں ایس سی او نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی اجازت کے بنا تھری جی فور جی سروس کا آغاز کردیا ہے ایس سی او کو کھلی آزادی دیا ہوا ہے اور دونوں ہاتھوں سے گلگت بلتستان کے عوام کو لوٹ رہا ہے اور تھری جی فور جی انٹرنیٹ پیکیج پر ٹیکس لاگو کرکے ٹیکس فری زون علاقے میں ٹیکس لاگو کرکے غیر قانونی طور عوام کو لوٹا جارہا ہے جوکہ گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے اور گلگت بلتستان کے سول سوسائٹی کے کارکنوں نے کہا کہ گلگت بلتستان ٹیکس لاگو کرنے کے خلاف شدید احتجاجی تحریک شروع کرینگے اور فوری طور پر ٹیکس ختم کیا جائے اور سستا ترین انٹرنیٹ پیکیج لاگو کیا جائے غریب عوام کو لوٹنے ہرگز نہیں دینگے

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %