کراچی( ویب ڈیسک) ممتاز کالم نگار اور دانشور ،دفاعی تجزیہ نگاراور سچ ٹی وی کے اینکر نصرف مرزا نے سچ ٹی وی پر اپنے پروگرام SUCHBAAT میں گزشتہ ہفتے گلگت بلتستان کے نئے چیف سیکرٹیری بابر حیات تارڑ کی جانب سے بلتستان میں عوامی کی جانب سے گائنالوجسٹ کی تعیناتی کے مطالبے پر پر برہم ہونے ٹیکس نہ دینے کا طعنہ دینے کے حوالے سے خصوصی پروگرام کیا۔ اپنے پروگرام میں اُنہوں گلگت بلتستان کے عوام کی توہین کرنے پر چیف سیکریٹری بابر حیات تارڑ کو گرفتار کر کے سزا دینی چاہئے یہ ملک کے خلاف سازش کر رہا ہے عوام کو اکسا رہا ہے، معروف اینکر پرسن و دفاعی تجزیہ نگار نصرت مرزا نے آرمی چیف سے مطالبہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس شخص کے خلاف فوری ایکشن لیا جانا چاہئے۔

More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا