چلاس( پ،ر) دنیا چاہئے جنتا بھی ترقی کرلے لیکن گلگت بلتستان میں آج بھی ایسے علاقے ہیں جہاں دور جاہلت کا منظر اور فکر آج بھی نظر آتا ہے۔ ضلع دیامر کے تحصیل چلاس کے نواحی گاوں تھور میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جب شاطر باپ کو بیٹی کی پیدائش پر غصہ آیا اور معصوم پری کو آنکھ کھولتے ہی ابدی نیند سُلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق چلاس تھور میں باپ نے نومولود بیٹی کو قتل کرکے خاموشی سے دفن بھی کرلیا۔ اس واقعے کے بعد مقامی پولیس تک جب یہ خبر پونچی تو پولیس حرکت میں آگئے اور باپ کےکے ہاتھوں مبینہ طور پرقتل ہونے والی 15 دن کی ننھی پری کا پولیس نے قبر کشائی کی اور پوسٹمارٹم کیلئے نمونے حاصل کرکے لیبارٹری بھجوا دیا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا