استور( پریس ریلیز ))فینہ کے پہاڑ،جنگل ،معدنیات اور جنگلی جانور عوام کی ملکیت ہیں کسی بھی غیر مقامی کمپنی کو کاپر کے استخراج کیلئے دیا گیا تو بھر پور مزاہمت کریں گے۔ان خیالات کا اظہار اہلیان فینہ چیرمین شفا علی،تعارف عباس،نصرت ملک،غلام حیدر اور منظور حسین نے میڈیا کے بندوں سے گفتگو کرتے ہوے کیا۔انھوں نے مزید کہا کہ فینہ میں پانچ سو گھرانے پر مشتمل ہے جنکی ملکیت چراغاں اور تمام معدنیات ہے اور کمونٹی کو اعتماد میں لیے بغیر کسی کمپنی کو گاوں کی طرف نہیں چھوڈا جاے گا۔اور بہت جلد تمام عمایدین کو بلا کر آیندہ کیلیے لایحہ عمل تیار کیا جاے گا اور مطالبہ کیا کی غیر مقامی کمپنی کو جاری کیا جانے والا لاینسس منسوخ کیا جائے۔
استور میں عوامی معدنی اراضی غیر مقامی کمپنی کو دینے کاامکان۔ عوام احتجاج کیلئے تیار۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا