واشنگٹن (آن لائن نیوز ڈیسک)صدر ڈونلڈٹرمپ نے چین کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اختلافات کے حل میں پیش رفت پر چین کے ساتھ تجارتی معاہدے سے متعلق امید ظاہر کی ہے۔واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ ہمارے تجارتی مذاکرات مفید رہے ہیں جس سے دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کے تحفظات دور کرنے کا موقع ملا ہے۔صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ہم چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دیں گے جو دونوں ملکوں کے لئے قابل قبول ہوگا۔
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات کیلئے مثبت پیش رفت کا امکان۔
More Stories
ڈیموکریٹک کے امیدوار جو بائیڈن امریکہ کے 46ویں صدر منتخب
دنیا کے امیر ترین شخص کے اثاثوں میں ایک دن میں کتنا ڈالرز کا اضافہ ہوا جان کر حیران ہونگے
دیامر بھاشا کے حوالے سے بھارتی بیان کا چین کے دفتر خارجہ نے بڑا بیان جاری کردیا