گلگت( نامہ نگار) وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن کی جانب سے صدر مملکت ممنون حسین کو وزیراعلیٰ ہاوس میں خصوصی طور پر عشائیہ دیا گیا۔ صدر پاکستان کی وزیر اعلیٰ آمد کو پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا گیا، اس ملاقات میں اہم سیاسی ایشوز پر صدر مملکت سے گفت شنید بھی ہوئی، لیکن حسب روایت منظور نظر لوگوں کے علاوہ مقامی صحافیوں کو عشایئے کی اس خصوصی پروگرام سے دور رکھا گیا۔
Tags: صدر پاکستان، گلگت، تفریح
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا