گلگت(ڈسٹرک رپورٹر) کمشنر گلگت نے گلگت کے کئی اہم عبادت گاہوں سمیت سرکاری عمارتوں کو دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر حساس قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر آفس گلگت کی طرف سے جاری نوٹفکیشن میں جامع مسجد امامیہ اور جامع مسجد اہلسنت کو دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر بہت ذیادہ حساس قرار دیا ہے، اسکے علاوہ موتی مسجد، احمدی عبادت گاہ، گلگت کے دونوں جماعت خانہ اسماعلیہ، جوٹیال چرچ، وزیر اعلی سکرٹیرٹ اور سپریم اپلیٹ کورٹ سمیت دیگر اہم کاروباری مقامات فہرست میں شامل ہیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا