سکردو( پ ر) گلگت بلتستان کے سنئیر صحافی عالم نور حیدر کی ذاتی کوششوں سے حکومت نے انٹر کالج تلو روندو کی کلاسسز شروع کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر کلاسسز بوائز ہائی سکول تلو روندو میں شروع کردی جاییں گی کالج کی تعمیر کے لیے اے ڈی پی میں رقم مختص کر دی گیی ہے جس کا اس سال کے آخر تک ٹینڈر بھی ہوگا. کالج کی منظوری وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان برجیس طاہر نے دی تھی۔ اس موقع پر عالم نور حیدر اپنے سوشل میڈیا پیغام میں وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن, سابق اور موجودہ چیف سکریٹری,وزیر تعلیم ابراہیم ثنایی اورسکرٹیری تعلیم ثنا ء اللہ صاحب سکریٹری تعلیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا