گلگت (ڈسٹرک رپورٹر) گلگت پولیس نے کا منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاون کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او جوٹیال انسپکٹر ظہور احمد کا پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی میں ناکے کے دوران جگلوٹ کے رہائشی سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور لاکھوں مالیت اعلی کوالٹی کے چرس برآمد کر کے ملزم کو رنگے باتھوں گرفتار کر لیا ۔جبکہ ناکے کے دوران 7۔عدد ٹمپرنگ موٹرسائیکلوں سمیت 2 عدد قیمتی موبائل بھی برآمد کرکے 7 آفراد کے خلاف مقدمات درج کردیے۔اور سرچ آپریشن کرکے سینکڑوں غیر قانونی نمبر پلیٹ بھی اتار دئے۔ یاد رہے گلگت پولیس کا 2018 میں یہ پہلی بڑی کاروائی ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا