لاہور (آن لائن نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر فیصلہ سُناتے ہوئے چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تعیناتی کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا ہے۔ ابصار عالم کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی کہ وہ اس عہدے کیلئے تعلیمی معیار پر پورا نہیں اترتے ۔ عدالت نے تمام دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو آج سنا دیا گیا ۔
چیئرمین پیمرا کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کا اہم اور غیرمتوقع فیصلہ۔
لاہور (آن لائن نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر فیصلہ سُناتے ہوئے چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تعیناتی کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا ہے۔ ابصار عالم کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی کہ وہ اس عہدے کیلئے تعلیمی معیار پر پورا نہیں اترتے ۔ عدالت نے تمام دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو آج سنا دیا گیا ۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا