شگر(پ ر)بی ایس ایف اسلام آباد کے جنرل سیکریٹری اور رہنماء صلاح الدین پیرزادہ نے کہا ہے کہ گرلز ہائی اسکول کریس کے طلبات کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے ان کے حق کو دبایا جا رہا ہے یہ کوئی اور نہیں اسی اسکول کے پرنسپل ہے جس نے اپنے حق کے لئے لڑنے والے تین طلباء کو اسکول سے نکال دیا۔ کریس سے ایک خاص نمائندہ نے بتایا کہ کریس گرلز ہائی اسکول میں طلبات نے ایک ٹیچر کے پوسٹینگ کو روکنے پے احتجاج کیے تھیں تاہم اسکول کے پرنسپل نے انہیں روکنے کی کوشش کیا نہ روکنے اور احتجاج کو جاری رکھنے کی وجہ سے ان تین لڑکیوں کو جو آگے آ کے لیڈ کر رہی تھی تینوں کو اسکول سے نکال دیا اور دوبارہ اسکول آنے سے منع کر دیا. ہم طلبات کے ساتھ ظلم و زیادتی پر شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہے اور وزیر تعلیم سے درخواست کرتے ہیں کہ پرنسپل کے اس فعل کا نوٹس لے اور ان کے مطالبات پورے کرے, طلبات کے مطالبات اور قوم کی آواز اور جزبات کو ہر گز دبایا نہیں جا سکتا۔
گرلز ہائی اسکول کریس کے طلبات کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے ان کے حق کو دبایا جا رہا ہے ۔ رہنما بی ایس ایف
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا