کے کے ایچ پر ڈاکو راج پھر قائم کار لوٹنے کی ناکام کوشش چوکی پر پولیس کی نفری بھی تعینات نہیں تھا۔ مسافر

0 0

چلاس (ٹی این این)دیامر، زیرہ پوائنٹ کے کچھ فاصلے پہ، 19 اگست 2022 کو رات کے اخری پہرنامعلوم نقاب پوشوں نے گلگت جانے والی گاڈی کو گن پوائنٹ پہ روکنے کی کوشش کیا۔ گاڈی کو نہ روکنے پر نقاب پوش افراد نے گاڈی پہ فائر کھول دیا۔ اللہ کا کرنا گولی سیدھے بونیٹ پہ لگی، اور تمام مسافر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے محفوظ رہے، زیرو پوائنٹ آ کر پولیس کو اطلاع کیا گیا، مگر افسوس کہ پولیس چوکی پہ ایک سپاہی تعینات تھا۔ چلاس سٹی فون کرنے کے بعد پولیس پیٹرولنگ گاڈی آگئی اور نامعلوم نقاب پوشوں کے تعاقب کے لے روانہ ہو گے ۔ حکومت وقت اور دیگر ریاستی اداروں سے درخواست ہے کہ وہ پولیس، ایف سی، ٹورسٹ پولیس اور دیگر حفاظت پہ معمور افراد کو قراقرم یونیورسٹی کے بجائے قراقرم ہائی وے اور این ایچ اے 35 پہ تعینات کرے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو جائے ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website