محکمہ فشریز میں کروڑوں کے کرپشن کا انکشاف لیکن ذمہ دار اداروں کی کانوں کان خبر نہیں۔

0 0

گلگت( تحریر نیوز) محکمہ فشریز میں غیر قانونی بھرتیوں اور پیسے لیکر ٹھیکوں میں کروڑوں کے کرپشن کا انکشاف ذمہ دارے خاموش یا ملوث؟ تفصیلات کے مطابق محکمہ فشریز کے ڈائریکٹر نے قواعد ضوابط کو پامال کرتے ہوئے پائپوں کی خرید اری کیلئے79 لاکھ ٹینڈر طلب کرنے اور ایک سال کے اندر دو درجن کے قریب غیرقانونی بھرتیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ فریش کے متاثرہ ملازمین نے چیف سکرٹیری کے نام ایک لیٹر میں فشریز میں ہونے والے کرپشن اور اقرباپروری کا ذکر کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website