لاہور(ویب ڈیسک/ٹی این این)سابق وزیراعظم نواز شریف کوضمانت پر رہائی کی مدت مکمل ہونے پر کل کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جائے گا، سابق وزیراعظم کی جیل منتقلی پر بیرک میں صفائی ستھرائی کا کام مکمل کرلیا گیا،نوازشریف کو اسی بیرک میں رکھا جائے جہاں پہلے رکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے رہائی کی مدت میں توسیع کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جو عدالت عالیہ کی جانب سے مسترد کردی گئی تھی ،سابق وزیراعظم کی ضمانت پر رہائی کی مدت کل ختم ہو رہی ہے، نواز شریف کل ریلی کی صورت میں منتقل کیا جائے گااور راستوں میں لیگی رہنماؤں کی جانب سے کیمپ لگائے جائینگے، سابق وزیراعظم کی جیل منتقلی پر بیرک میں صفائی ستھرائی کا کام مکمل کرلیا گیا،نوازشریف کو اسی بیرک میں رکھا جائے جہاں پہلے رکھا گیا تھا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کی تیاریاں مکمل۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا