گلگت (نامہ نگار خصوصی) پاک فوج نے گلگت بلتستان میں شدید برف باری کے باوجود 14ہزار فٹ کی بلندی پر موجود برزل پاس کو کئی فٹ اونچی برف ہٹا کر ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے۔ یاد رہے کہ رواں سال موسم سرمہ مین شمالی علاق جات مین شدید برف باری ہوئی جس کی وجہ سے برزل پاس بند ہو گیا تھا، ہر سال یہ پاس سرما میں بند رہتا ہے اور جون میں کھولا جا سکتا ہے لیکن اس سال پاک فوج نے شدید محنت کر کے اس پاس کو اپریل میں کھول دیا ہے حالانکہ اس سال پاکستان میں شدید برف باری ہوئی تھی۔
کورکمانڈر راولپنڈی بلال اکبر نے برزل پاس کا افتتاح کر دیا ہے اور اس پاس کو عام ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ پاک فوج ملک میں انفرسٹکچر کے حوالے سے بھی کام کر رہی ہے، پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے بعد بلوچستان، گلگت بلتستان اور قبائلی علاقوں میں پل بنائے ہیں اور دہشت گردوں کی جانب سے تبا کردیے گئے سکولوں کو بھی بحال کر دیا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا