سکردو(پ ر) سکردو میں ال مہاجرین کرگل لداخ 1971 کا ایک اہم اجلاس تنظیمکے ترجمان موسیٰ چلونکھا کی زیرصدارت منعقد ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان موسیٰ چلونکھا نے کہا کہ کرگل کی عوام اور علماء کرام کا شکریہ کرتے ہیں جنہوں نے بچھڑے ہوئے خاندانوں کی دکھ درد اور مسائل کو اپنا مسائل سمجھ کر بھارت کے ایوانوں تک پہنچایا اور آواز بلند کردیا پہلی مرتبہ منقسم خاندانوں کی حق میں آواز بلند کرکے ہماری اوپر بہت احسان کیاہے ۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں بھی علماء کرام اور عوام بھی منقسم خاندانوں کیلئے آواز بلند کرنا چاہئے تاکہ مظلوم منقسم خاندانوں کی آواز کو اعلیٰ حکام تک پہنچ سکے انہوں نے کہا کہ آج بلتستان میں بھی کرگل سکردو اور لداخ خپلو روڈ کھولنے کیلئے احتجاج کرنا تھا مگر گلگت بلتستان کے فورس کمانڈر میجر جنرل احسان محمود نے کرگل سکردو اور لداخ خپلو روڈ کھولنے کیلئے پاکستان دلچسپی رکھتے ہیں ان کی اس بیان کی وجہ احتجاج کرنا موخر کردیا اجلاس میں مہاجرین کرگل لداخ کے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کیا گیا۔
سکردو میں مہاجرین کرگل لداخ کا اہم اجلاس،علمائے لداخ کے نام اہم پیغام دے دیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا