نیویارک(آن لائن نیوز ڈیسک/ٹی این این)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں ٹوئٹر پر خواتین کو دھمکانے اور ہراساں کیے جانے پر اسے خواتین کے لیے ’ خطرناک‘ جگہ قرار دے دیا۔دی انڈی پینڈنٹ کے مطابق انسانی حقوق کی غیرسرکاری تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ٹوئٹر پرخواتین کو ہراساں کیے جانے سے متعلق جاری کی گئیرپورٹ میں انکشاف کیا کہ سفید فام خواتین کی بہ نسبت دیگر خواتین کو توہین آمیز مواد کا نشانہ بنائے جانے کے 34 فیصد زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔مزید برآں اکثر توہین آمیز ٹوئٹس میں 84 فیصد سیاہ فام خواتین کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
سماجی رابطے کی اپلیکشن ٹوئٹر خواتین کیلئے خطرناک جگہ قرار دے دیا گیا ۔
More Stories
تشدد پر مبنی واقعات کی لائیو سٹریمنگ کی روک تھام کیلئےفیس بک نے نئی پالیسی متعارف کرادی۔
زونگ فور جی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،کمپنی نے نئی آن لائن سروس متعارف کرادی۔
انسٹاگرام تصاویر کے لائکس کی تعداد چھپانے کا فیچر متعارف۔