لاہور میں لینڈ مافیا کے بڑے گینگ کا تحریک انصاف سے تعلق کا انکشاف۔

0 0

لاہور (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں جوہرٹاؤن میں زمینوں پر قبضہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی. جبکہ عدالت نے منشا بم کی گرفتاری کا بھی حکم دے رکھاہے تاہم ایسی صورتحال میں سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جس نے ہر طرف ہنگامہ برپا کردیا ہے اور سوشل میڈیا صارفین بس اب کسی طرح اس کی تصدیق کرنے جارہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کی منشا بم کے ساتھ بنائی گئی مبینہ تصاویروائرل ہوئی ہیں۔تاہم سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا کہناہے کہ منشا بم اگرعمران خان سے ملنے کیلئے آیاہے تو ضروری نہیں ہے کہ اس کا تعلق عمران خان سے ہو، عمران خان ایک بڑے لیڈر ہیں اس لیے ان سے ملاقات کیلئے کوئی بھی آ سکتا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %