گلگت بلتستان کے مرحوم قومی لیڈرکا خون کو گرما دینے والا خطاب منظرعام۔

0 0

اسلام آباد( نامہ نگار) گلگت بلتستان کے ممتاز قوم پرست رہنما بانی صدر بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن سید حیدر شاہ رضوی کا سکردو میں تاریخی خطاب کا ویڈیو منظر عام آگیا۔ یہ تقریر اُنہوں نے 2013 میں گلگت بلتستان میں گندم سبسڈی ختم کرنے پر عوامی احتجاج کے دوران یادگار شہدا سکردو پر کیا تھا۔
یاد رہے اُنکا یہ خطاب اُنکی زندگی کا آخری خطاب ثابت ہوا تھا اور اس خطاب کے چند ماہ بعد وہ بیماریوں کی تاب نہ لاکر دنیا سے رخصت ہوگیا ۔

 

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website