وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے تعلیم یافتہ بیروزگاروں کو بڑی خوشخبری سُنا دی۔

0 0

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان (جی بی) میں 1100 آسامیاں فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے ذریعے پُر کی جائیں گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن سے ڈی ایم جی گروپ کے زیر تربیت افسروں کے گروپ نے جمعہ کے روز ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ 250 خالی آسامیاں ایف پی ایس سی کے ذریعے پُر کی جا چکی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی موثر پالیسیوں کے باعث جی بی میں سیاحتی سرگرمیوں میں دن بدن بہتری آ رہی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website