ایف سی این اے ہیڈ کوارٹر جی بی میں ایپکس کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، شرپسند عناصرکے خلاف بلا تفریق کاروائی کا فیصلہ۔

0 0

گلگت (پریس ریلیز) ایف سی این اے ہیڈ کوارٹر گلگت بلتستان میں ایپکس کمیٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن، کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل ثاقب محمود ملک، چیف سیکریٹری بابر حیات تارڑ، انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان ثناء اللہ عباسی سمیت اعلیٰ سول و فوجی آفیسران سمیت ریاستی اداروں کے اعلیٰ اہلکاروںنے شرکت کی۔اجلاس میںخطے کی موجودہ صورتحال عمومی جبکہ ضلع دیامر کے متعلق خصوصی طور پر غور و خوص کیا گیا۔ اجلاس میں شرپسند عناصرکے خلاف بلا تفریق کاروائی کرنے کیلئے اہم فیصلے بھی کئے گئے اور اس سلسلے میں تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی گئیں ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website